Apna fun city park | Joker with multiple talent | Dera ismail khan | popa lala | joker singing
ڈیرہ اسماعیل خان کے جوکر سعید بھولا بڑوں اور بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے ساتھ ساتھ مختلف صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ سعید بھولا جمناسٹک، مارشل آرٹ، کوچنگ ، مختلف آوازوں میں بولنے کی مہارت سمیت ڈانسنگ اور اچھی آواز کے مالک ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بچے ان سے ملتی ہی انکے فین بن جاتے ہیں۔ مزید سنیئے جوکر کی کہانی انکی زبانی ،